1

لاہور سمیت پنجاب بھر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن

News Discuss 
ڈی آئی جی ٹریفک محمد وقاص نذیر کی ہدایت پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید سخت کر دیا گیا ہے، جبکہ لاہور سمیت پنجاب بھر میں بلاامتیاز کارروائیوں کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ https://www.city42.tv/06-Aug-2026/210873

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story